the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سدی پیٹ، 18 جنوری (ذرائع) ٹی ایس آر ٹی سی بسوں میں خواتین مسافروں کے لیے مہا لکشمی مفت سفر کی سہولت لڑائی کا سبب بنتی جارہی ہے، سدی پیٹ میں جمعرات کے روز جب دو خواتین ایک سیٹ کے لیے آپس میں لڑ پڑیں، سیٹ کے لیے  خواتین ایک دوسرے کو چپل سے پیٹنے پر مجبور ہوگئیں۔
تھوگٹہ منڈل کے وینکٹراپیٹ گاؤں میں سکندرآباد-دبک آر ٹی سی بس میں ناخوشگوار واقعہ



سامنے آیا، جب بس وینکٹروپیٹ پہنچی تو خواتین مسافروں سے بھری ہوئی تھی۔ تاہم جب ایک سیٹ خالی ہوئی تو دو خواتین اس سیٹ کے لیے جھگڑنے لگیں۔
اس بحث نے جلد ہی پرتشدد موڑ اختیار کر لیا، دونوں خواتین نے اپنے سینڈل اتار لیے اور ایک دوسرے کو جوتے سے مارنے لگے- 
یہاں تک کہ جب کچھ مسافروں نے مداخلت کی اور لڑائی کو ختم کرنے کی کوشش، مگر دونوں ہار ماننے کو تیار نہیں تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.