the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 19 ڈسمبر (ذرائع) جوبلی ہلز پولیس نے ایک ہوٹل کے انتظامیہ کے خلاف مبینہ طور پر عوامی زندگی اور حفاظت کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔
جوبلی ہلز روڈ پر واقع انتھارا ہوٹل کے قریب دیپیکا نامی خاتون سڑک پر پھسل



کر گرنے پر ایک مقدمہ درج کیا- پولیس کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے کچن کا فضلہ مین ہول میں ڈال دیا تھا جس سے نالی کا پانی سڑک پر بہنے لگا۔ جس کے نتیجے میں سڑک چکنی ہوگئی اور خاتون اسکوٹر سے گر کر زخمی ہوگئی۔ شکایت ملنے پر پولیس نے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.