: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوپی/15ستمبر(ایجنسی) یوپی کے متھورا ضلع میں عصمت ریزی کی شرمناک حرکت سامنے آئی ہے، جہاں ایک مندر میں دو افراد نے ایک خاتون کے ساتھ عصمت ریزی کی . عصمت ریزی یہ واقعہ ایک سی سی ٹی وی کیمرے میں قیدہوگیا. تاہم، اس معاملے میں پولیس کی غفلت بھی ظاہر ہوئی
ہے.
عصمت ریزی کی شرمناک حرکت مشہور مندر رادھا رانی مندر میں ہوئی. جہاں اوڈیشا کی رہنے والی خاتون درشن کرنے آئی تھی. پیرہ کی رات کو وہ رادھا رانی مندر میں ٹہری تھی. دریں اثنا، رات کے تقریبا دس بجے، مندر کے باورچی خانے میں چوکیدار نے خاتون کو پکڑلیا.