the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بنگلورو، 2 جنوری (ذرائع) بنگولور سے ایک چونکانے والی خبر ہے، منگل کے روز ایک خاتون نے ٹریک پر گرے موبائل فون کو حاصل کرنے کے لیے 750کے وی ، الیکٹرسٹی والی میٹرو ٹریک پر چھلانگ



لگادی-
یہ واقعہ اندرا نگر میٹرو اسٹیشن پر شام 6:45 بجے پیش آیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے جنہوں نے خاتون کو پٹریوں پر دیکھا، فوری طور پر کنٹرول روم کو آگاہ کیا، اور بجلی منقطع کر دی گئی، جس سے ممکنہ سانحہ ٹل گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.