the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بنگلور/16اکتوبر(ایجنسی) کرناٹک کے داونگور سے حیران کردینے والے ویڈیوز سامنے آئے ہیں۔ ان ویڈیوز میں ایک خاتون ایک شخض کی جم کر پٹائی کررہی ہے۔ کبھی وہ اسے ڈنڈے سے پٹتی ہے تو کبھی تپھڑ لگاتی ہے۔ یہ شخص اس خاتون کے آگے گڑگڑاتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ شخص ڈی ایچ ایل ایف بینک کا مینجر ہے اور اس کا نام دیویہ ہے.

دراصل خاتون کو لون چائیے تھا لیکن اس شخض نے خاتون سے بینک لون دینے کے لیے عجیب مانگ رکھ دی۔ بینک مینجر نے قرض کی منظوری کے بدلے سیکس کی مانگ کی۔ مینجر نے 2 لاکھ روپے کے لون کی منظوری کے بدلے میں خاتون سے مانگ کی کہ وہ اسے اس کے ساتھ سیکس کرنا ہوگا۔ اس پر خاتون ناراض ہوگئی اور اس نے اسکی زبردست پٹائی کردی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.