: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش 12 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) اترپردیش کے ضلع شراوستی میں گیس سلنڈر کے لیے لگی لمبی قطار میں دھکم پیل کے دوران ایک خاتون گر کر بے ہوش ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق لوگ کئی گھنٹوں سے سلنڈر کے انتظار میں
کھڑے تھے کہ اچانک بھیڑ بڑھنے سے یہ واقعہ پیش آیا۔اس واقعہ کے بعد عوام میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے اور لوگ گیس کی قلت اور بڑھتی قیمتوں پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی یہ معاملہ تیزی سے زیر بحث ہے۔