: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک خاتون جو ایک خوشی کی تقریب میں شریک تھی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ کھمم کے تھری ٹاؤن علاقے کی رہنے والی سشمتا اپنے رشتہ داروں کی گھر
بھرونی (گرووپریویش) کی تقریب میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔ جب وہ تصویر کھنچوانے کے لئے کھڑی تھیں تو اچانک زمین پر گر پڑی اسے فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ وہ پہلے ہی فوت ہوچکی ہے۔ خاتون کی اچانک موت سے خوشیوں کی تقریب ماتم میں بدل گئی۔