: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) ایک حاملہ خاتون کو منگل کی صبح سینٹر کے زیر انتظام صفدر جنگ اسپتال کے ڈلیوری روم کے باہر سڑک کے کنارے کھلے میں بچے کو جنم دینے کے لیے مجبور کیا گیا جب اسے مبینہ طور پر اسپتال میں بھرتی کی اجازت نہیں دی گئی۔
ہسپتال کے احاطے میں شوٹ کئے گئے اس اس واقعہ کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کچھ خواتین مریض کو ڈھانپنے کے لیے ساڑی سے پردہ کرتی ہیں، جنہوں نے ایک بچے کو جنم دیا، جب کہ بہت سے لوگوں نے اس واقعہ کو تماشے کے طور پر دیکھا۔