: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد14جولائی(یواین آئی) سانپ کو دیکھتے ہی ہر کسی کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں اور ہر کوئی خوفزدہ ہوجاتا ہے تاہم ایک خاتون نے بغیر کسی خوف کے ایک سانپ کو پکڑلیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا کے
اہم پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں پیش آیا۔
اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ سانپ سے بغیر کسی ڈر کے یہ خاتون اس کو پکڑ کر شیشے میں ڈال رہی ہے۔