the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

سنگاریڈی میں ایک بدقسمت واقعہ میں، ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی ایک سالہ بچی کو ایک زرعی کنویں میں پھینک دیا، اور خود بھی چھلانگ لگادی جمعہ کی رات  کو موگوڈمپلی منڈل ہیڈکوارٹرمیں یہ واقعہ پیش آیا  ۔ ان لاشوں کو ہفتہ کی صبح



چراگ پلی پولیس نے کنویں سے نکالا۔ ماں اور بیٹی کی شناخت امبیکا 23سال اور نکشترا 1 سال  کے طور پر ہوئی ہے ۔ پولیس نے کہا کہ شبہ ہے کہ خاندانی تنازعات نے امبیکا کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایریا ہسپتال ظہیر آباد پہنچا دیا گیا۔ تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.