the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
برطانیہ/14جولائی(ایجنسی) شمالی برطانیہ کاؤنٹی Durham میں فیس رشتوں کو لیکر دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے، کاؤنٹی Durham میں 31 سال کی خاتون اور 16 سال کے نابالغ کے درمیان محبت شروع ہوئی، مرر میں شائع خبر کے مطابق خاتون اور نابالغ نے 7 مہینے کے محبت کے تعلقات کے بعد والدین بننے کا فیصلہ کیا، کیتھلین مارٹن Kathleen Martin اور Jack Fucile جیک کی جون 2015 میں فیس بک پر ملاقات ہوئی بعد میں دونوں کے



درمیان جسمانی رشتے بھی بنے اور کیتھلین نے اپنے بیڈ روم میں ہی جیک کی مدد سے بچے کو جنم دیا، کیتھلین کے سابق شادی سے 2 اور بچے ہیں اور اپنے سے آدھے عمر کے جیک کے ساتھ رشتوں کو لیکر ان میں جھجک بھی تھی، انہوں نے بتایا کہ شروعات میں فیس بک پر ہم بات چیت کرتے تھے بعد میں ہماری ملاقات ہوئی اور افیئر شروع ہوگیا، جب میں نے حاملہ ہونے کی بات جیک سے شیئر کی تو ان سے میرا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.