the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریا، 9 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے امریا ضلع میں واقع بانگھو گڑھ ٹائیگر ریزرو پنپتھا کور میں جنگلی ہاتھیوں نے ایک خاتون کو کچل دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔

ایریا ڈائریکٹر باندھواگڑھ



ٹائیگر ریزرو یسینٹ رحیم نے بتایا کہ پنپتھا کور زون میں جھلوار بیٹ میں ایک ممنوع علاقے میں کھیتی کے لئے گئی بدھی بائی جیسوال کو جنگلی ہاتھیوں نے ہلاک کردیا۔
اطلاع ملتے ہی فیلڈ آفیسر پنپتھا کور موقع پر روانہ ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.