the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 24 فروری (ذرائع) ایک بہادرانہ عمل : حیدرآباد میں ایک ٹریفک پولیس کانسٹیبل نے ایک ضرورت مند شخص پر سی پی آر دے کر اسکی جان بچائی-
راجیندر نگر پولس اسٹیشن حدود میں تعینات ایک کانسٹیبل راج شیکھر اس



وقت فوراً حرکت میں آگیا جب اس نے ایک شخص کو سڑک کے کنارے بے ہوش پڑا دیکھا اور فوراً محسوس کیا کہ اس کی سانسیں رک گئی ہیں۔ وقت ضائع کیے بغیر، کانسٹیبل نے سی پی آر کرنا شروع کر دیا، سینے پر دباؤ کرنے لگا اور وہ شخص  ہوش میں آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.