the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں پیش آئے ایک افسوناک واقعہ نے محکمہ پولیس  میں غم کی لہر دوڑا دی اطلاعات کے مطابق ورنگل ضلع کے چناراؤپیٹ پولیس اسٹیشن کے اسپیشل برانچ میں تعینات سب انسپکٹر محمد حفیظ الدین نے خاندانی جھگڑوں سے تنگ آ کر اچانک زہریلی



دوا پی لی۔حالت بگڑنے پر ساتھی عملہ نے انہیں فوری طور پر ایم جی ایم ہاسپٹل ورنگل منتقل کیا، تاہم ڈاکٹرس کی تمام کوششیں ناکام رہیں اور حفیظ الدین نے دم توڑ دیا۔اس اچانک قدم سے محکمہ پولیس میں غم و صدمہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ خودکشی کے پسِ پردہ وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.