: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 20 اگست (یو این آئی) شہر حیدر آباد میں شدید بارش کے سبب ایل بی اسٹیڈیم کی
حفاظتی دیوار منہدم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بارش کے دوران سی سی ایس
بشیر باغ کے پرانے دفتر کی طرف کی اسٹیڈیم کی دیوار گر گئی جس کے نتیجہ میں پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اطلاع پر بلدیہ کے عہدیداروں نے وہاں پہنچ کر ملبہ کو ہٹانے کا کام کیا۔