: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
كٹنی/30نومبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع سے منچلے کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں ایک لڑکی دو منچلے لڑکوں کی جوتے سے پٹائی کررہی ہے، منچلے بار بار انہیں معاف کرنے کے لیے کہہ رہے تھے، لیکن یہ لڑکیاں کسی بھی طرح سے اس منچلے کو معاف کرنے کے موڈ میں نہیں دیکھ رہی ہے، ایسا بتایا جارہا ہے کہ یہ لڑکیاں اسکوٹی سے جارہی تھی اور یہ لڑکے
انکا پچھا کرتے اور کمینٹس کرتے تھے.
بہت دیر سے پیچھا کر رہے موٹر سائیکل سوار منچلوں سے پریشان لڑکی نے جب اسکوٹی روک کر انہیں روکنا چاہا تو یہ منچلے قریب ہی گاڑی کھڑی کر ایک مٹھائی کی دکان میں جا گھسے.
ان منچلوں کے پیچھے یہ لڑکی بھی دکان کے اندر جا پہنچی اور ان لڑکوں کی جوتوں سے پٹائی شروع کر دی. لوگوں نے نمبر 100 پر فون کرکے منچلوں کو پولیس کے حوالے کردیا.