: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد29نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کی سائبرآباد پولیس نے وٹرنری ڈاکٹر پرینکاریڈی کی عصمت دری کے بعد اس کے قتل کی واردات کے سلسلہ میں 4 افراد بشمول ٹرک ڈرائیورس اور کلینرس
کو گرفتارکرلیا۔
اصل ملزم کی شناخت محمد پاشاہ کے طور پرکی گئی ہے۔
اس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون ڈاکٹر کااغواء کیا‘ اجتماعی عصمت ریزی کے بعد اس کا قتل کردیا گیا۔