the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

وارانسی کی عدالت نے گنگا ندی میں کشتی پر افطار کرنے کے معاملے میں  تمام 14 ملزمین کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں کچھ نوجوانوں کو گنگا ندی میں کشتی پر افطار کرتے اور



مبینہ طور پر کھانے کا بچا ہوا کچرا، بشمول بریانی کی ہڈیاں، دریا میں پھینکتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس ویڈیو کے بعد شدید عوامی ردعمل سامنے آیا، کیونکہ گنگا کو ہندو مذہب میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 14 افراد کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے، عوامی مقامات کو آلودہ کرنے اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کیے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.