the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہرادون، 06 جون (یو این آئی) انتظامیہ نے آج 26 لوگوں کی موت اور چار زخمیوں کی فہرست جاری کی جب مدھیہ پردیش کے پنا ضلع کے مسافروں سے بھری بس جو اتراکھنڈ کی سیر کے لیے آئی تھی، گہری کھائی میں گر گئی۔

قابل ذکر



ہے کہ اتوار کی شام تقریباً 7:00 بجے مسافروں کو لے کر جا رہی بس یمانوتری قومی شاہراہ پر ریکھاؤکھنڈ دمتا کے قریب 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی اور حادثے کا شکار ہو گئی۔
بس کے تمام مسافر مدھیہ پردیش کے پنا کے رہنے والے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.