the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بدایوں/26اکتوبر(ایجنسی) اترپردیش کے بدایوں میں پٹاخہ گودام میں اچانک ہوئے دھماکے میں 8 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے، دھماکہ خطرناک تھا جس سے کئی لوگ ملبے کے نیچے دبے ہونے کا اندیشہ ہے، بتایاجارہا ہے کہ دھماکہ بدایوں کے سیول لائنس پولیس اسٹیشن کے رسول پور علاقے میں ہوا ہے.

انتظامیہ اور پولیس افسران موقع پر ہیں. راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے، اس حادثے کا وزیراعلی نے جائزہ لیتے ہوئے ضلع کے ڈی ایم کو زخمیوں کو فوری راحت پہنچانے کی ہدایت دیے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.