the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

اترپردیش کے بہرائچ میں 12 سالہ سنیل کو مگرمچھ نے زندہ نگل لیا۔ سنیل دھان کی کٹوائی کے بعد اپنے چچا کے ساتھ گھاگھرا ندی میں ہاتھ پاؤں دھونے گیا تھا، اسی دوران مگرمچھ نے اسے جبڑوں میں دبوچ کر گہرے پانی میں کھینچ لیا۔ چچا اور گاؤں والوں نے اینٹیں اور پتھر پھینک کر بچانے کی کوشش کی، لیکن مگرمچھ نے بچے کو



نہیں چھوڑا۔تقریباً پانچ گھنٹے کی تلاش کے بعد رات 10 بجے جائے وقوعہ سے 300 میٹر دور سنیل کی آدھی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق مگرمچھ بچے کی دائیں ٹانگ اور کمر کے نیچے کا حصہ کھا گیا تھا۔ سنیل کے والدین کا انتقال ہوچکا تھا اور وہ اپنے چچا کے ساتھ رہتا تھا۔ انتظامیہ نے متاثرہ خاندان کو 4 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.