the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
ذرائع:

اتر پردیش کے سلطان پور صدر کے  بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر ونود سنگھ پر ایک خاتون نے عصمت ریزی کی کوشش، جان سے مارنے، 10 سالہ بیٹی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کرانے اور تیزاب حملے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس نے کارروائی



کے بجائے اس کے خلاف ہی مقدمہ درج کر لیا۔ اس نے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ سے ایف آئی آر درج کرکے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ونود سنگھ نے تمام الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون اور اس کا شوہر پہلے ہی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں نامزد ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.