: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد23نومبر(یواین آئی) تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں اے ٹی ایم میں چوری کی ناکام کوشش کی گئی تاہم اس واردات کا سی سی ٹی وی فوٹیج وہاں قید ہوگیا جو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی سے
وائرل ہوگیا۔
یہ واقعہ سوریہ پیٹ ضلع کے دونڈاپاڈوگاوں میں پیش آیا۔
رپورٹس کے مطابق دو نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم میں گھس کر اس کو توڑنے اور وہاں لگے سی سی ٹی وی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔