the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ 13 اپریل (یو این آئی ) اترپردیش کے سرخیوں میں چھائے اناؤ عصمت دری سانحہ کے ملزم ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو آج صبح مرکزی تفتیشی بيورو (سی بی آئی) نے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس



کے ایک سینئر افسر نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کلدیپ کو ان کی لکھنؤ میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ریاستی حکومت نے کل ہی اس معاملے کی انکوائری سی بی آئی کے سپرد کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.