the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امریکہ/10ڈسمبر(ایجنسی) یو ایس کے Calhoun ڈسٹرکٹ ہائی اسکول میں ایک ایسا واقعہ پوج جس سے ہر کسی کو حیران کردیا، اسکول میں ایک طالب علم نے ٹیچر کو لات ماری اور تھپڑ مارے، سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوگیا، کلاس روم میں ٹیچر کلاس لینے آئے، اسی وقت طالب علم ٹیبل پر چڑھ گئی اور ٹیچر کو لات مارنی شروع کردی، اسکی اس حرکت کو دیکھ کر باقی طالب علم زور زور سے ہنس رہے تھے، ٹیچر کرسی سے نہیں اٹھے تو طالب علم نے تھپڑ مارنے لگی.
طالب علم کی اس حرکت کو دیکھ کر ٹیچر اٹھے اور اور دور جاکر کھڑے ہوگئے، جسکے بعد طالب علم ٹیبل سے اترکر ٹیچر کی کرسی پر بیٹھ گئی اور ٹیبل پر پیر رکھ لیے، 17 سالہ طالب علم کا نام Lyneria Lynn Glover بتایا جارہا ہے، اس واقع کے بعد طالب علم کو سسپنڈ کردیا گیا ہے.




NEW INFO: The Calhoun County Sheriff’s Office says a 17 year old girl has been charged with public disorderly conduct and third degree assault and battery related to a video that surfaced at Calhoun County High School of her standing on a teacher’s desk and hitting him. @wis10

See Caroline Hecker's other Tweets

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.