the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیوسٹن ، 21 ستمبر (ژنہوا) امریکہ کے صوبہ ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مقامی میڈیا نے اتوار کے روز ٹیکساس کے محکمہ پبلک سیفٹی کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہوسٹن کے قریب تقریبا 200 کلو میٹر شمال مغرب میں ہل



ٹاپ لیک ایئرپورٹ کے قریب صبح گیارہ بجے ہونے والے حادثہ میں دو مرد اور دو خواتین ہلاک ہوگئے۔

مقامی افسر نے بتایا کہ پائلٹ ہنگامی حالت میں ہوائی جہاز کو لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور حادثہ پیش آنے سے قبل فیڈرل ایوی ایشن انتظامیہ سے ریڈیو کے رابطے میں تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.