: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد20اپریل(یواین آئی)ریاست میں خالی ملازمتوں کو پُرکرنے سمیت اسسٹنٹ اسٹاٹسٹکس آفیسرس کے امتحانات کے نتائج فوری جاری کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے بے روزگاروں کی متحدہ مجلس عمل کی جانب سے آج شہر حیدرآباد میں دفتر
پبلک سروس کمیشن کے روبرودھرنادیاگیا۔
نیشنل بیک ورڈ کلاسس ویلفیر ایسوسی ایشن کے صدرنشین آر کرشنیا کی قیادت میں بے روزگاروں کی بڑی تعداد نے یہ احتجاج کیا۔
انہوں نے ریاست میں خالی ایک لاکھ 93ہزار ملازمتوں کو پُرکرنے پر زور دیا۔