the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بوگوٹا/16جنوری(ایجنسی)سینٹرل کولمبیا میں ایک تعمیری پل گرنے کی وجہ سے دس لوگوں کی موت ہوگئی، وہیں اس حادثے میں کئی مزدور ابھی بھی لاپتہ ہیں.

نیوز ایجنسی کے مطابق حکام کے حوالے سے بتایا کہ اس حادثہ میں 2 لوگ لاپتہ



ہیں، جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں- اس پل، Chirajara میں بن رہا یہ پل ، اس ہائی وے کا حصہ ہے، جو دارالحکومت Bogotá کو Villavicencio سے جوڑتا ہے اور ابھی اسے کھولا نہیں گیا ہے.

پل 280 میٹر کی اونچائی سے گرنے کی وجہ سے مزدوروں کی ہوگئی ہے. یہ پل 446 میٹر لمبا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.