the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اجین، 29 جنوری (ایجنسی) مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے بھیروگڑھ تھانہ علاقے میں دو کاروں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق آدھی رات



کے وقت ہوئے اس حادثے میں اجین کے رہنے والے 12 افراد کی موت ہوگئی جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ دو کاروں کی آپسی ٹکر کی وجہ سے ہوا ہے۔ سبھی کو اسپتال لایا گیا ہے۔ یہ حادثہ یہاں سے تقریباً دس کلومیٹر دور انہیل شاہراہ پر پیش آیا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.