the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈوڈہ/23مارچ(ایجنسی) جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک ٹرک حادثے کا شکا ر ہوگئی، مٹی کے تودے گرنے سے ایک ٹرک اس کی زرد میں آگیا، پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ٹرک تھتھری سے



گنڈہو جاری تھی اور جمعرات کی رات یہاں سے 37 کلومیٹر دور پولیاکل کارا میں یہ حادثہ ہوا، انہوں نے بتایا کہ گاڑی مٹی کے تودے کھسکنے سے اسکی زرد میں آگیا اور اس میں سوار دو لوگوں کی موت ہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.