: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 ستمبر(ذرائع)برطانیہ کے ایسکس شہر میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں دو تلگو طلباء ایک خوفناک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے، جن میں سے ایک کا تعلق حیدرآباد سے
ہے، اتوار کو علی الصبح یہ حادثہ پیش آیا۔ متاثرین میں سے ایک کی شناخت رشتیجا راپولو (21) کے نام سے ہوئی ہے جو برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ان کے والدین ایل بی نگر میں رہتے ہیں۔