the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئی ہوئی تلنگانہ کی دو طالبات ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ کیلیفورنیا میں پیش آئے اس حادثے میں محبوب آباد ضلع کے گارلا منڈل سے تعلق رکھنے والی میگھنا (24) اور بھاونا (24) کی موت ہوگئی۔میگھنا، گارلا منڈل میں واقع می سیوا کے منتظم ناگیشور راؤ



کی بیٹی بتائی گئی ہے جبکہ بھاونا ملکنور کی نائب سرپنچ کوٹیشور راؤ کی بیٹی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق جس گاڑی میں یہ دونوں سفر کر رہی تھیں وہ شدید حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔بہتر مستقبل کی امید میں بیرونِ ملک گئے اپنے بچوں کے اس طرح ہمیشہ کے لیے چلے جانے سے گارلا منڈل میں غم و اندوہ کی فضا چھا گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.