the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

سائبر کرائم کیس میں گرفتاری سے بچانے کے لیے رشوت لینے والے دو پولیس افسران کو اے سی بی نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ایل بی نگر سائبر کرائم پولیس اسٹیشن کے آر ایس آئی پرموڈ گوڑ اور بابو نائک کو پیر کے روز ایک لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے



پکڑا گیا۔ ایل بی نگر چوراستہ پر اے سی بی کے ڈی ایس پی گنگاسانی شری دھر کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے نقد ضبط کر لیے گئے۔بعد ازاں ملزمین کو نامپلی میں واقع اے سی بی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اے سی بی نے عوام سے رشوت کی شکایت کے لیے ٹول فری نمبر 1064 پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.