the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
شاجاپور، 19 مارچ ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع شاجاپور کے لال گھاٹی تھانہ علاقہ میں دو ٹركوں کے درمیان ہوئی ٹکر کے بعد آگ لگنے سے پانچ افراد کی جھلس کر موت ہو گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق لال گھاٹي علاقے میں واقع بائی پاس شاہراہ پر ایک پل کے نزدیک گزشتہ شب دو ٹرکوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر کے بعد دونوں ٹرکوں میں آگ لگ گئی ۔



حادثے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی اور آگ بجھانے کی کوشش کی گئی، لیکن اس وقت تک دونوں ٹرکوں میں سوار پانچ افراد کی جھلس کر موت ہو گئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہیں ، جنہیں نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ حادثے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے ۔ پولیس کی ابتدائی جانچ میں مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.