: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 9 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے نرمل ٹاؤن میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثہ میں دو افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی موٹر سائیکل گولڈن فنکشن ہال کے قریب سڑک کے درمیان موجود ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔پولیس نے مہلوکین کی شناخت 33 سالہ سریجن،
ساکن منجولاپور اور 34 سالہ پراپل، ساکن نٹراج نگر کے طور پر کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار توازن کھو بیٹھا اور گاڑی بے قابو ہو کر ڈیوائیڈرسے ٹکرا گئی۔ٹکر اتنی زوردار تھی کہ دونوں نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔