the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد8مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور دیگر 19افراد زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ ضلع کے نروامنڈل میں اُس وقت پیش آیا جب بولیروگاڑی کے



ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی الٹ گئی۔
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں 8کی حالت تشویشناک ہونے پر ان کو بہتر علاج کے لئے محبوب نگر ضلع اسپتال لے جایاگیاجہاں وہ زیرعلاج ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.