: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 8 اپریل (ذرائع) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں آتشزدگی کے واقعے میں دو ہندوستانیوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقع جمعرات کی رات شارجہ کے النہدہ
علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا۔
خلیج ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ خاندان کے دوستوں اور سماجی کارکنوں نے اتوار کو اس بات کی تصدیق کی کہ آگ میں اپنی جانیں گنوانے والے پانچ رہائشیوں میں سے دو ہندوستانی تھے۔