the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
شہر حیدرآباد کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں قتل کی ایک اور افسوسناک واردات سامنے آئی ہے۔ اپر پلی کے 'ہیپی ہومس'کے رہائشی وسیم نامی نوجوان کو اس کے اپنے ہی دو دوستوں نے چاقوؤں سے حملہ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق، مقتول وسیم اور اس کے دوستوں کے درمیان کسی بات پر تنازع ہوا، جس نے



تلخ کلامی کے بعد خونی شکل اختیار کر لی۔ حملے کے دوران شدید زخمی ہونے سے وسیم موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی راجندر نگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے فرار ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مختلف زاوئیوں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.