the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ٹیکساس،31اگسٹ(ایجنسی) امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر کروسبی میں سیلاب میں گھرے ہوئے ایک کیمیکل پلانٹ میں جمعرات کو دو دھماکے ہوئے ہیں۔

کروسبی میں واقع آرکیما پلانٹ کی مالک کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ' مقامی وقت کے مطابق صبح دو بجے ( گرینچ معیاری وقت 0700 جی ایم ٹی) ہیرس کاؤنٹی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر ( ای او سی) کو



پلانٹ میں دو دھماکوں کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس کے بعد وہاں سے دھواں اٹھتے دیکھا گیا تھا'۔

حکام نے حفظ ماتقدم کے طور پر پہلے ہی اس آرگینک پر آکسائیڈ پلانٹ کے ارد گرد ڈیڑھ میل کے علاقے کو خالی کرنے کا حکم دے دیا تھا کیونکہ اس کے پھٹ جانے کا خطرہ ظاہر کیا گیا تھا۔ یہ پلانٹ ٹیکساس میں آنے والے حالیہ طوفان ہاروے اور اس کے ساتھ طوفانی بارشوں سے متاثر ہوا ہے اور اس کے ارد گرد سیلابی پانی کھڑا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.