the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،21جون(یواین آئی)حیدرآباد کے نواحی علاقہ شاہ میرپیٹ میں دو بھائی تالاب میں غرق ہوگئے۔
وہ دونوں ڈاکٹرس بتائے گئے ہیں۔
فوری ملی اطلاعات کے مطابق وہ دونوں شاہ میرپیٹ تالاب کے پاس کھڑے ہوئے تھے کہ اتفاقی طورپرایک بھائی پانی میں گرپڑا اسے بچانے کی کوشش میں دوسرا بھی تالاب میں اترا اوروہ دونوں غرق ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.