the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 23 اپریل (یواین آئی) مشرقی دہلی میں گیتا کالونی تھانہ علاقہ کے کیلاش نگر میں واقع ایک جینس بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔
فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے یہاں بتایا کہ کل دیر رات 11.52 بجے فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے



کے بعد موقع پر فائر بریگیڈ کی دس گاڑیوں کو بھیجا گیا۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے رات بارہ بج کر 45 منٹ پر آگ پر قابو پا لیا۔
انہوں نے کہا کہ آگ بجھانے کے بعد جائے حادثہ سے دو لاشیں برآمد کی گئی جسے گیتا کالونی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا ۔
یو این آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.