the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساگر،14نومب:-مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر کے شاہ گڑھ تھانہ علاقے میں آج ایک مکان کی دیوار گرنے سے دو بچوں کی اس کے نیچے دب کر موت ہوگئی اور ایک دیگر لڑکی زخمی ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق رچھائی



گاؤں سے لگے ہینڈپمپ پر سرمن لودھی کی دو بیٹیاں انجلی (02)اور نیکیتا (04)نہا رہی تھیں،اسی وقت مرلی وشوکرما کے مکان کی کھڑی دیوار اچانک ڈھہ گئی اور دونوں بچے دب گئے۔
حادثے میں دونوں بچوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.