the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بنگلور، 10 جولائی (ایجنسی) کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے پلكیشی نگر تھانہ علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت اور غیر مکمل اپارٹمنٹ چھوٹا حصہ گرنے سے پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور چار دیگر زخمی ہو



گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ملبے سے نکالی گئی لاشوں میں چار کی شناخت نارائن (26)، نرملا (20)، انوشکا (3) اور شمبھو کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ تمام تعمیراتی مزدورہیں جو ان عمارتوں میں کام کرتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.