the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
منگلورو، 08 ستمبر (یو این آئی) ڈانسر کوریوگرافر کشور امن شیٹھی نے ٹی وی اینکر انوشری پر منشیات کے معاملے میں ایکسٹسی کی گولیاں سمیت منشیات خریدنے اور استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

شیٹھی نے یہ بیان منگلورو پولیس کی جانب



سے منشیات کے معاملے میں اپنے خلاف چارج شیٹ میں دیا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ ان کے ساتھی کوریوگرافر ترون راج نے ہی انوشری سے اس کا تعارف کرایا تھا اور تینوں نے ایک دوست کے گھر پر ڈانس کی مشق کے دوران ایکسٹسی کی گولیاں کھائیں تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.