the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد، 22 مارچ (ذرائع) شہر کے افضل گنج علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ آر ٹی سی بس مسافر خاتون بس اسٹاپ پر اتر کر بس کے سامنے سے ہی سڑک کو پار کرنے لگی تب ہی بس چل پڑی اور بس کے آگے پہیوں نے اس خاتون کو روند ڈالا- 
ٹکر لگتے ہی خاتون نیچے گر پڑی اور



اگلا پہیہ اس کے اوپر سے چلا گیا-
خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ گاندھی نگر پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر مقام واقع پر پہنچی اور اس کا جائزہ لیا۔
 سی سی فوٹیج میں ریکارڈ مناظر کی بنیاد پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.