: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئے واڑہ/حیدرآباد/16اپریل (ایجنسی) شاہراہ نمبر 65 پر منگل کو تلنگانہ آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہوگئی، واقع میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کی موت ہوگئی، جبکہ 9 دیگر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا-
ملی معلومات کے مطابق نرمل ڈپو کی آر ٹی سی بس 50 مسافروں کے ساتھ اونگل
سے نرمل کے لیے روانہ ہوئی، penuganchiprolu منڈل نواب پیٹ قومی شاہراہ پر سڑک کنارے پلٹ گئی-
پولیس نے جانچ کے بعد بتایا کہ بس ڈرائیور کے نیند میں چلے جانے کی وجہ سے یہ واقع ہوا، ڈرائیور کے اچانک بریک لگانے سے بس تین بار پلٹ کر سڑک کنارے گر گئی ، کرین کی مدد سے بس کو نکالا گیا ہے، کیس کی تحقیقات کی جارہی ہے.