: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد21مئی(ایجنسی)تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بس ڈرائیور ہلاک اور دس مسافرین زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ حیدرآباد۔
وجئے واڑہ قومی شاہراہ کے چوٹ اُپل منڈل کے
پتنگی ٹول پلازہ کے قریب منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب اے پی کے وجئے واڑہ سے حیدرآباد جانے والی وجئے واڑہ ڈپو کی سوپر لکثری بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ بس الٹ گئی۔