the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جونپور، 10 مئی (یو این آئی) اترپردیش میں جونپور کے منڈياهو علاقہ میں ایک ٹرک اور جیپ کے درمیان شدید ٹکر میں دو خواتین سمیت چار عقیدتمندوں کی موت ہو گئی جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ضلع مئو کے محمد آباد علاقے سے کچھ لوگ جیپ سے وندھياچل (مرزاپور) درشن کرنے جا رہے تھے۔ رات تقریباً دو بجے



منڈیاهو علاقے میں جمال پور پلیا کے پاس سامنے سے آ رہے تیز رفتار ٹرک نے جیپ کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں جیپ ڈرائیور اور دو خواتین سمیت چار عقیدتمندوں کی موت ہو گئی اور 10 زخمی ہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے، جس میں کچھ کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔
یو این آئی،ا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.