: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اگسٹ(ایجنسی) منگلورو میں ایک پرائیوٹ اسکول بس پر ایک بڑا درخت گر گیا- یہ حادثہ چہارشنبہ کی صبح اس وقت ہوا جب بس نانتھور سرکل کے پاس سے گذر رہی تھی-
اسکول بس پر درخت گرنے کی خبر غلط ہی موقع پر پہنچی پولیس اہلکار اور ڈی سی پی نے راحت
بچاؤ کام شروع کردیا ہے- اسکول بس سے سبھی بچوں کو محفوظ نکال لیا گیا ہے- ایک اہلکار نے بتایا کہ اس حادثے میں کسی بھی اسکولی بچے کو چوٹ نہیں آئی ہے-
بتادیں کہ پچھلے دنوں سے منگلورو میں لگاتار بارش ہورہی ہے- بارش کی وجہ سے کئی جگہوں پر حادثے کی معلومات مل رہی ہے-