: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 11 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد سے آندھرپردیش کے ایلور جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس سوریا پیٹ کے کوداڑ بائی پاس پر قومی شاہراہ 652 پر علی الصبح ایک لاری کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہوگئے۔
حادثے کی وجہ ڈرائیور کی نیند بتائی جا رہی ہے۔ بس میں 36 افراد سوار تھے اور ٹکر کے بعد دروازہ جام ہونے پر مسافروں نے ایمرجنسی کھڑکیوں سے باہر نکل کر جان بچائی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔